ابنا: سندھماہ دسمبر میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک 24 شیعہ مومنین فرقے کی بنیاد پر شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے۔ جبکہ 5مومنین کو فائرنگ کا نشانہ بناکر زخمی کردیا گیا، تفصیلات درج ذیل ہیں۔
شہیدوں کی تفصیلات:1 دسمبر(کراچی): محمد دراز3 دسمبر(لاڑکانہ):ناصر مگسی4 دسمبر(کراچی):کاشف5 دسمبر(کراچی):تنویر حسین بنگش10 دسمبر(کراچی):سید علی عباس نقوی11 دسمبر(کراچی):ظہیر حسین12 دسمبر(کراچی):باقر شاہ، مہزن شاہ13 دسمبر(کراچی):شیراز عباس13 دسمبر(کراچی):حشمت حسین13 دسمبر(لاڑکانہ):بخت حسین15 دسمبر(نواب شاہ):فدا حسین16 دسمبر(کراچی): سید منصف علی17 دسمبر(کراچی):علی رضا17 دسمبر(کراچی): جاوید بھٹی20 دسمبر(کراچی):عاشق عباس23 دسمبر(کراچی):عبدالرحمان ولد حبیب الرحمان23 دسمبر(کراچی):عظمت علی24 دسمبر(کراچی):سید قمر،سید حسین، محمد25 دسمبر(کراچی):سید شاہد حسین زیدی29 دسمبر(کراچی):اطہر حسین شاہ30 دسمبر(کراچی): سید جواد حسن نقوی
زخمیوں کی تفصیلات:9 دسمبر:سید راشد علی نقوی12 دسمبر:عطاء عباس17 دسمبر:ریاض حسین29 دسمبر:سید اظہر حسین نقوی29 دسمبر:مظاہر حسین
پنجاب6 محرم کی رات حضرت قاسم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس عزا پر بم دھماکے کی وجہ سے زخمی ہونے والے مومنین میں سے دو زخمی(شہید اظہر شاہ، سید ضمیر حسین شاہ ) زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے،جبکہ فیصل آباد میں دو سگے بھائیوں(حیدر علی، جعفر علی) کو بھی فائعنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ پورے مہینے میں 4 مومنین صوبہ پنجاب میں شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے جبکہ ایک مومن(ایڈوکیٹ مسعود عابد) فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوئے۔
گلگت بلتستاندسمبر کے مہینے میں گلگت بلتستان میں 3 مومنین شیعہ نسل کشی کا شکار ہوئے جبکہ 5 مومنین فائرنگ کے مختلف واقعات میں زخمی ہوئے۔
شہیدوں کی تفصیلات:12 دسمبر: ضمیر عباس ولد صفدر علی18 دسمبر:ضمیر عباس ابن صفر خان23 دسمبر:نیبر علی خان ولد محمد
زخمیوں کی تفصیلات:12 دسمبر(کشروٹ): 2 مومنین زخمی18 دسمبر( گلگت سٹی): 3 مومنین زخمی
خیبر پختون خواہدسمبر کے مہنے میں خیبر پختون خواہ کے شہر پشاور میں بروز 30 دسمبر کو فیاض حسین نامی شیعہ مومن کی شہادت کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔
بلوچستاندسمبر کے مہینے میں صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں 45 شیعہ مومنین کو کالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فرقے کی بنیاد پر نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا۔
شہیدوں کی تفصیلات:4 دسمبر(کوئٹہ): اشفاق حسین7 دسمبر(چمن):منظور حسین7 دسمبر(مچھ):زوالفقار علی11 دسمبر:(کوئٹہ): الطاف حسین13 دسمبر(کوئٹہ):شبیر حسین،گلشرین،خان علی17 دسمبر(کوئٹہ):خادم حسین22 دسمبر(مچھ):دوست محمد26 دسمبر(کوئٹہ):غلام رسول شاہ30 دسمبر(کوئٹہ):35 زائرین شہید،(بم دھماکہ مستونگ)
—
.....
/169